الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
عید کا ایک مفہوم ہماری نظر میں ہے اور ایک مفہوم ابراہیم (ع) اور عظیم انبیاء (ع) کی نظروں میں ہے
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:45
امام خمینی(رہ) کی 1970ء اور اس سے پہلے کی تحریک میں دینی فکر کا احیاء اہم ترین اہمیت کے حامل امور میں سے ایک تها۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:34
نا آگاہ اور بے اطلاع افراد اور متعصب تجزیہ کاروں نے اب تک اس کے فلسفے کی جو تصویر کشی کی ہے
بدھ, ستمبر 16, 2015 12:40
کس قدرسعادت اور مبارک دن ہوگا کہ جب دنیادھوکے بازیوں اور فتنہ گریوں سے پاک ہو اور اللہ تعالٰی کے عدل کی حکومت پوری دنیا پرچھاجائے ۔ ۔ ۔ اور اللہ تعالٰی کے برکات زمین پر نازل ہو ۔
منگل, ستمبر 15, 2015 12:22
هفته, ستمبر 05, 2015 11:50
تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔
منگل, ستمبر 01, 2015 06:10
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51