آپ(رہ) اپنے مصطفی (آیت اللہ شہید) سے ہمہ وقت نصیحت فرمایا کرتے تهے کہ اخلاقیات کا خیال رکهیں اور مفید انسان بننے کی کوشش کریں۔
اتوار, نومبر 30, 2014 07:54
امام خمینی(رہ) کے درس میں شرکت کرنے والے شاگردوں کی تعداد، ابتدا میں پندرہ اور آخرکار آٹه سو تک پہنچی۔
اتوار, نومبر 30, 2014 05:04
(اخلاقی عرفانی)
پير, نومبر 24, 2014 06:01
حقیقت تو یہ ہے کہ جس چیز نے صاحبان فہم وادراک کے نظریات کو بدل کے رکه دیا ہے اور مختلف کائناتی نظریات اور آئیڈیالوجیز کو جنم دیا ہے وہ یہ ہے کہ نوع انسان کا مقصد اور مطلوب کچه اور ہی ہے جو باقی تمام مخلوقات کے مقاصد سے جدا ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:08
امام خمینی(رہ) اخلاقی مسائل کے اتنی شدت سے پابند تهے کہ اگر مجلس میں کوئی ایسی بات کہہ دیتا تها جس سے مسلمانوں کی اہانت کی بو آتی تهی تو امام کے غم وغصہ کا اس کو سامنا کرنا پڑتا تها اور امام سلسلہ کلام کو روک دیتے تهے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:07
دین کا اظہار اور اسلامی شعائر کی پابندی حقیقت دین، جو کہ ہر طرح کی ریاکاری اور اور دکهاوے کے خلاف ہے سے نہ صرف منافات نہیں رکهتا، بلکہ اس کا جلوہ اور تجلی ہے۔ عرفان کا کارِ نمایاں ان دونوں حقیقتوں کو یکجا کرنا ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:13
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
ایک کامل انسان حسین بن علی کی شہادت اولیاء خدا کی نظر میں جمیل ہے، نہ اس وجہ سے کہ جنگ کی ہو اور مار دیا جائے بلکہ اس وجہ سے ہے کہ یہ جنگ خدا کے لئے جنگ تهی اور قیام ، خدا کے لئے قیام تها
هفته, نومبر 08, 2014 12:43