حکومت اسلامی کے ذمہ دار افراد، خود کو ہمیشہ اللہ تعالی کے سامنے حاضر و ناظر سمجھیں۔
اتوار, اکتوبر 09, 2016 10:44
خداوند عالم نے اپنی کتاب کو تمام عالمین کےلئے پیغام کے طورپر نازل کیا ہے۔
هفته, اکتوبر 08, 2016 07:53
یوم القدس و مسئلہ فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی طاقتوں کی خطے کے مسلمانوں پر بربریت کے خلاف تمام عالم اسلام کو یک زبان و متحد ہونا چاہیے
منگل, اکتوبر 04, 2016 11:31
امام خمینی (رہ) نے اسرائیل کے وجود کو چیلنج کیا اور اس کے وجود کو عالم اسلام کے کلیجے میں خنجر کی مانند قرار دیا
منگل, اکتوبر 04, 2016 11:28
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 06:09
سعودی، اسلام کے اندر ایک گروہ ہیں کہ ان میں سے بعض دانستہ اور بعض نادانستہ طور پر مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں مصروف ہیں۔
جمعه, ستمبر 16, 2016 02:30
قرآن پاک، ہماری شناخت ہے اور ہماری زندگی سب کچھ، اس مقدس آسمانی کتاب سے ہے۔
جمعرات, ستمبر 15, 2016 02:22
مسلح افواج کی تقویت، اعتقادی اور عسکری ضروری مہارتوں کا گراف بڑھانے سے غفلت نہ برتیں
بدھ, ستمبر 14, 2016 06:54