اللہ تعالٰی ہی جانتا ہے اگرہفتۂ وحدت نہ ہوتا،تو آج ہم کہاں ہوتے !

''عابد فتاحی" ۔ اسلامی پارلیمان میں اہل سنت پارٹی کے صدر۔ سے گفتگو

اللہ تعالٰی ہی جانتا ہے اگرہفتۂ وحدت نہ ہوتا،تو آج ہم کہاں ہوتے !

امام خمینی(رح)، ہفتۂ وحدت کا اعلان کرتے وقت،اس ہفتہ کی عظمت اور آنے والے دور میں اس کے مثبت، قیمتی نتائج اوربنیادی ضرورت کوبے خوبی جانتے تھے ۔

پير, جون 15, 2015 04:50

مزید