امام خمینی کے افکار کی غلط تفسیر انقلاب کو نقصان پہنچا سکتی ہے

مجتبی مطهری کی جماران سے گفتگو:

امام خمینی کے افکار کی غلط تفسیر انقلاب کو نقصان پہنچا سکتی ہے

امام خمینی(رح) کے افکار کی صحیح شناخت کیلئے کچھ مقدمات کا ہونا ضروری ہے کہ اگر سیاست سے وابستہ حضرات اور امام خمینی کے جیالے ان امور سے صحیح طرح واقف ہوں گے تو کبھی بھی افراط کا شکار نہیں ہوں گے۔

جمعه, نومبر 06, 2015 05:43

مزید
امام(ره) کی جلاوطنی کے بعد عاشورائی ثقافت سے متعلق منحرف نظریات کا پرچار

حجت الاسلام شیخ علی دوانی: (2)

امام(ره) کی جلاوطنی کے بعد عاشورائی ثقافت سے متعلق منحرف نظریات کا پرچار

بہت سے دلسوز علماء اور دانشور اس فکر میں تھے کہ عزاداری سے متعلق انحرافات سے لوگوں کو کس طرح بچایا جائے؟

پير, اکتوبر 26, 2015 02:53

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اسرائیل كے مقابلہ میں اتحادبین المسلمین

اسرائیل كے مقابلہ میں اتحادبین المسلمین

ایك ایسا وقت تها جب صہیونی گماشتے ایران میں حكمرانی كررہے تهے

منگل, ستمبر 29, 2015 11:21

مزید
وحدت، آج عالم اسلام کی ضرورت

وحدت، آج عالم اسلام کی ضرورت

عالم اسلام کی وحدت ایک نصب العین ہے، ایک اعلی ہدف ہے؛ یہ ایسا ہدف ہے جو دینی پہلوبھی رکھتا ہے اور مذھبی بھی اور سیاسی پہلو کاحامل بھی ہے

بدھ, اگست 26, 2015 02:19

مزید
  خورشید ضیا بار

خورشید ضیا بار

آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!

جمعه, اگست 14, 2015 08:44

مزید
امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین:

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں اور عرب دنیا میں شیعہ سنی تصادم زور پکڑے/ ایک دوسرے مکاتب فکر کے علماء اپنے اپنے پیروکاروں کو امن اور برداشت کا سبق دیں تو فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

جمعه, اگست 07, 2015 02:43

مزید
امام خمینی(رح) دوستانہ بین الاقوامی روابط و تعلقات کے خواہاں تھے

امام خمینی(رح) دوستانہ بین الاقوامی روابط و تعلقات کے خواہاں تھے

اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔

هفته, جولائی 25, 2015 07:53

مزید
Page 36 From 41 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >