اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

پير, دسمبر 12, 2022 06:27

مزید
اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی انقلاب کی کامیابی جو ملت اور اس کے طبقات اور قبیلوں کے اتحاد کے سائے میں ہوئی؛ نے مسلم اقوام کے اتحاد کا ذریعہ فراہم کیا

منگل, اکتوبر 11, 2022 10:46

مزید
Page 3 From 25 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >