غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: ''جس چیز کو نهیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں ''[2] اسی لئے اولیائے خدا نے لوگوں کی سمجھ کے مطابق بعض احکام کے فلسفه اور سبب کی طرف اشاره کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 08:58

مزید
امام خمینی (رح) کا معاہدہ نمبر 598 قبول کرنے کے عوامل

مکتبِ امام خمینی (رح) سے ایک اور درس :

امام خمینی (رح) کا معاہدہ نمبر 598 قبول کرنے کے عوامل

شہدا،اسیروں،,غازی،لاپتہ اور معذور افراد کے باپ،ماں،اہلیہ اور رشتہ دار،اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جو کچھ ان کی اولاد نے اپنے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے اس میں سے کچھ بھی کم نہیں ہواہے ۔

جمعرات, اگست 20, 2015 11:19

مزید
اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے:

اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔

هفته, جولائی 18, 2015 10:24

مزید
خودبینی اور برتربینی کا نتیجہ زوال اور سقوط

امام خمینی(رح) کے مکتب فکر سے:

خودبینی اور برتربینی کا نتیجہ زوال اور سقوط

معنوی علوم اور معارف کی کمی کے نتیجہ میں حوزہ ہائے علمیہ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ مادی اور دنیوی مسائل نے علمائے دین کے درمیان جگہ بنائی ہیں۔

بدھ, جون 10, 2015 07:36

مزید
اسلامی حکومت علمی و فنی ارتقاء کا ایک زرین باب

اسلامی حکومت علمی و فنی ارتقاء کا ایک زرین باب

امریکہ جسے شاہ کے دور حکومت میں پورے ایران پر تسلط تھا...

هفته, اپریل 18, 2015 12:34

مزید
اسلامی انقلاب امام خمینی(رح) کی خدا ترسی اور حکمت عملی کا مرہون منت

آیۃ اللہ ہاشمی رفسنجانی:

اسلامی انقلاب امام خمینی(رح) کی خدا ترسی اور حکمت عملی کا مرہون منت

ہمیں امید کہ ہم اپنے اس ملک کے تمام شعبوں میں لوگوں کی دلی آرزووں کی بر آوری کے ذریعہ اس انقلاب کو اسی طرح آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے یہاں تک کہ یہ انقلاب، امام زمانہ(عج) کے ظہور سے متصل ہو سکے گا۔

جمعرات, مارچ 12, 2015 08:43

مزید
Page 9 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10