حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مصطفی خمینی کو شہید کرنے کا کیا مقصد تھا؟

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مصطفی خمینی کو شہید کرنے کا کیا مقصد تھا؟

اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔

پير, اکتوبر 27, 2025 08:53

مزید
خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیل کی اہمیت بہت زیادہ ہے، حکومت و خیرین سرمایہ کاری کریں

خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیل کی اہمیت بہت زیادہ ہے، حکومت و خیرین سرمایہ کاری کریں

آیت‌الله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہ‌کاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28

مزید
کربلا میں بین الاقوامی کانفرنس؛ ہندوستانی علما کا اربعین حسینی کے آفاقی پیغام پر زور

کربلا میں بین الاقوامی کانفرنس؛ ہندوستانی علما کا اربعین حسینی کے آفاقی پیغام پر زور

کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔

جمعرات, اگست 21, 2025 08:37

مزید
امام خمینی (رح) کے نظریات متحرک مکتب فکر کی تشکیل کرتے ہیں

امام خمینی (رح) کے نظریات متحرک مکتب فکر کی تشکیل کرتے ہیں

سید حسن خمینی نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ سائبر اسپیس کے مسائل کی وجہ سے لوگوں میں سماجی نظم کا ایک نیا خول ابھر رہا ہے

هفته, جنوری 11, 2025 08:18

مزید
Page 1 From 42 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >