نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
ابراہیم خلیل اللہ نے آغاز میں کعبہ سے ندائے توحید د بلند کی اور حبیب خدا نے اور آپ کے عزیز فرزندمہدی موعود ۔ روحی فداہ ۔ آخر میں ندائے توحید د بلند کی اور بلند کریں گے۔
هفته, اکتوبر 04, 2014 05:08
اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14
اسلامی حکمرانوں کے درمیان موجودہ اختلافات کہ جو ملوک الطوائف کی میراث اور عصر حیوانیت کا نتیجہ ہے غیروں کے ہاتهوں ان قوموں کو پسماندہ کرنے کے لیے ایجاد کیے گئے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 07:52
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
منگل, ستمبر 30, 2014 06:07
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00