اگر یہ لوگ حقیقت میں سمجه جائیں اور سمجها دیں کہ مسئلہ کیا ہے اور یہ عزاداری کس لیے ہے اور اس گریہ کی اتنی اہمیت اور خدا کے پاس اس کا اتنا ثواب کیوں ہے؟ تو اس وقت ہمیں رونے والی قوم نہیں کہیں گے، بلکہ ہمیں انقلابی قوم کہیں گے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:56
کربلا زندہ رکهو، حضرت سید الشہداء(ع) کے نام مبارک کو زندہ رکهو، کیونکه ان کے زندہ رہنے سے اسلام زندہ رہے گا۔ (صحیفہ امام، ج17،ص500)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 03:26
مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12
کیا ایسا نہیں ہے کہ " کل یوم عاشورا کل ارض کربلا " کے نصیحت آمیز دستور کو امت اسلام کیلئے سرمشق ہونا چاہئے؟
پير, اکتوبر 27, 2014 06:56
"میرا نور نظر اور لخت جگر اس دار فانی سے کوچ کر گیا اور جوار رحمت الہی کا راہی ہوا"
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:59
آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07
سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر! سلام تاریخ کے ہر دور میں کامیاب مظلوم پر! سلام حسین ؑ اور ان کے جاں نثاروں پر اور سلام عاشورا کے حقیقی فرزندوں '' خمینی ؒ اور ان کے دوستوں پر!''
جمعه, اکتوبر 24, 2014 11:50
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05