شیعہ اور سنی میں اختلاف پیدا کرنے والے نہ شیعہ ہیں نہ ہی سنی ہیں یہ لوگ صرف ان دو فرقوں میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد کا اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ہے کیوں کہ اگر کوئی اسلام پر اعتقاد رکھتا ہو وہ مسلمانوں کو متحد کرکے انہیں دشمنوں کے خلاف طاقتور بنانے کی کوشش کرے گا لیکن ایسے افراد مسلمانوں میں اختلاف ڈال کر انہیں کمزور بنا رہے ہیں آج عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا لہذا کوئی بھی مسلمان بھی ایسے حالات میں عالم اسلام میں تفرقہ نہیں ڈالے گا، عالم اسلام میں اختلاف پیدا کرنے والے اسلام کے دشمنوں کے اشاروں پر عمل کر رہے ہیں۔
بدھ, اپریل 10, 2019 06:13
امام خمینی (رح) انقلاب کے بعد اپنی با برکت زندگی میں ہر سال رسولخدا (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر مسئولین اور مختلف طبقے کے لوگوں سے ملاقات کرتے تھے
هفته, فروری 02, 2019 11:40
ہم اہل سنت مسلمانوں کے بھائی ہیں ہمارے اور ان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے
اتوار, نومبر 25, 2018 11:26
امام خمینی (رح) نے کردستان کے علماء سے خطاب میں فرمایا شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف پیدا کرنے والوں کا تعلق نہ شیعوں سے ہے اور نہ ہی سنیوں سے ہے۔
هفته, نومبر 24, 2018 09:46
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ اہل سنت ہمارے بھائی ہیں اور ہم ان کے بھائی ہیں
جمعرات, نومبر 22, 2018 03:14
پاکستانی زائرین کے لئے ایران میں خصوصی انتظامات
جمعرات, اکتوبر 18, 2018 09:15
نوظہور اسلامی شدت پسندوں کی جڑ مشرق وسطی میں مغربی حکومتوں کے غلط رویوں کا نتیجہ ہے
جمعرات, اگست 09, 2018 12:28
انسان اپنی کرامت اور عزت نفس کی حفاظت کرے اگر چہ نفسانی اور شہوانی تقاضا کچھ اور ہو
جمعرات, جولائی 26, 2018 12:12