دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ 3 جنوری2020ء کو حشد الشعبی عراق کے نائب رئیس ابو مہدی المہندس کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیر پورٹ کے باہر شہادت کے عظیم اور مقدس منصب پر فائز ہوئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:55
شہید قاسم سلیمانی اس بات پر پختہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مسئلہ فلسطین اصل میں امت مسلمہ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بھرپور توانائی سے اس کی حمایت کرنی چاہئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:21
اتوار, جنوری 01, 2023 12:00
هفته, دسمبر 31, 2022 11:37
سردار قاسم سلیمانی شہید صرف 19 سال کی عمر میں دوسرے بہت سے نوجوانوں کی طرح، انقلابیوں اور سپاہ کی طرف راغب ہوئے اور فوج میں ان کا داخلہ ان کی شہرت اور ترقی کی پہلی سیڑھی تھی
جمعه, دسمبر 30, 2022 09:47
رہنماؤں نے پاکستانی صحافیوں اور دیگر افراد کے اسرائیل دورہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور عوام سے اپیل کی کہ خیانت کاروں کے خلاف آواز بلند کریں
منگل, ستمبر 27, 2022 10:43
ماری قوم نے امام حمینی ﴿رہ﴾ کی قیادت میں اپنی مملکت سے غیروں کو نکال باہر کیا اور خود اپنی تقدیر پر مسلط ہوئی اور آج خطے کی اقوام اس تجربے کو مثال بنا کر اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2022 11:43
چینی "ہم" کی اس نئی تعریف کی بنیاد پر اقتصادی ڈھانچے، پیداوار اور افادیت کی عمارت تعمیر کی گئی ہے
جمعه, ستمبر 09, 2022 10:29