اس پر آشوب ماحول میں جب لوگوں کے لئے حجت خدا سے ملاقات ممکن نہیں تھی تو آپؑ نے مختلف علاقوں میں اپنے نمایندے اور وکیل معین کئے اور مومنین کو حکم دیا کہ شرعی رقومات ان کو دیں اور اپنے دینی سوالات بھی انہیں سے پوچھیں کیوں کہ وہ جو بھی بتائیں گے وہ میری ہی بات ہوگی
بدھ, جنوری 25, 2023 08:45
بدھ, جنوری 25, 2023 12:53
اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے
جمعه, جنوری 06, 2023 09:42
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں
بدھ, جنوری 04, 2023 10:45
دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ 3 جنوری2020ء کو حشد الشعبی عراق کے نائب رئیس ابو مہدی المہندس کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیر پورٹ کے باہر شہادت کے عظیم اور مقدس منصب پر فائز ہوئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:55
شہید قاسم سلیمانی اس بات پر پختہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مسئلہ فلسطین اصل میں امت مسلمہ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بھرپور توانائی سے اس کی حمایت کرنی چاہئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:21
منگل, جنوری 03, 2023 09:05
پير, جنوری 02, 2023 11:00