مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
شہید مصطفی خمینی اسلامی تحریک کے آغاز ہی سے اپنے والد امام خمینی (ره) کے ساته ساته رہے، یہ سب سے پہلی بار ۱۳۴2 ش میں تحریک شروع ہونے کے بعد گرفتار کر لئے گئے پهر کچه دن قید و بند میں رہنے کے بعد ترکی جلا وطن کر دئیے گئے
هفته, نومبر 08, 2014 12:46
ایک کامل انسان حسین بن علی کی شہادت اولیاء خدا کی نظر میں جمیل ہے، نہ اس وجہ سے کہ جنگ کی ہو اور مار دیا جائے بلکہ اس وجہ سے ہے کہ یہ جنگ خدا کے لئے جنگ تهی اور قیام ، خدا کے لئے قیام تها
هفته, نومبر 08, 2014 12:43
البتہ شیعہ سنی دونوں کو اس بات کا خیال رکهنا چاہئے کہ آج عالم استکبار کا ہدف امت مسلمہ کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ لہٰذا اس دشمن سے دهوکہ نہ کهائیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:30
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:42
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39