شورای نگہبان کے فقہاء کو اپنی خطا کا اقرار کرنا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

شورای نگہبان کے فقہاء کو اپنی خطا کا اقرار کرنا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ ہیکہ ہم اسلامی قوانین کے مطابق مسائل کے راہ حل پیدا کریں اگر ہم نے کوئی خطا کی ہو تو ہمیں فورا اپنی خطا کا اقرار کرنا چاہیے فقہاء کا پنے فتویٰ کو بدلنے کا مطلب بھی یہی ہے جب ایک فقیہی اپنے فتویٰ کو بدلتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہیکہ وہ اس بات کا اظہار کر رہا ہیکہ میں نے پہلے خطا تھی اب اس کا اقرار اور اصلاح کر رہا ہوں اور اپنی بات کو واپس لے رہا ہوں ہم معصوم تو نہیں ہیں سپریم کونسل اور عدلیہ کے فقہاء کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیے کہ اگر وہ بھی کسی مسئلے میں خطاء کریں تو ان میں بھی اپنی خطا کا اقرار کرنے کی جرات ہونی چاہیے۔

جمعرات, دسمبر 12, 2019 11:25

مزید