نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
هفته, جولائی 12, 2025 03:55
امام خمینیؒ کی نگاہ میں صہیونی حکومت (اسرائیل) صرف ایک غاصب ریاست نہیں، بلکہ فساد فی الارض، ریاستی دہشتگردی اور عالم اسلام کے قلب میں ایک سرطانی جرثومہ کی مجسم صورت ہے
هفته, جولائی 05, 2025 08:28
ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جمعه, جون 27, 2025 02:25
اورانکی کامیابی نہ صرف اپنی بے لوثی اور انقلابی خاندان میں رکنیت کی وجہ سے بلکہ اس لیے بھی کہ وہ خود اپنی مہارت کے شعبے میں نمایاں خصوصیات رکھتی ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ وہ اب تک اپنے کام میں کامیاب رہی ہیں۔
منگل, جون 03, 2025 04:19
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
منگل, جون 03, 2025 08:28
مولوی کی اہمیت اور ان کے باقی ماندہ آثار، خصوصاً مثنوی، سب کے لیے واضح ہے اور ان کے بارے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں
بدھ, مئی 28, 2025 08:45
جس شخص کے اوپر وہ اطمینان نہیں رکھتے تھے
جمعرات, مئی 22, 2025 03:25