کچھ لوگ امام (رح) کے کام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

کچھ لوگ امام (رح) کے کام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

اس معزز مجلس کو درود و سلام کے ساتھ جو امام راحل اور عظیم الشان رحمۃ اللہ علیہ کے شرعی وکلاء کی تعظیم کے لیے ایک اجلاس کے طور پر منعقد ہو رہی ہے

منگل, نومبر 14, 2023 10:12

مزید
قوانین کی مخالفت خلاف شرع ہے

راوی: خانم زہرا مصطفوی

قوانین کی مخالفت خلاف شرع ہے

امام قانون کے بڑے پابند تھے

پير, نومبر 13, 2023 01:46

مزید
فلسطین کی حمایت کرنا ہر انسان کی ذمہ داری ہے:امام خمینی

فلسطین کی حمایت کرنا ہر انسان کی ذمہ داری ہے:امام خمینی

جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے

پير, اکتوبر 09, 2023 06:19

مزید
غزہ مزاحمت کا مرکز ہے لیکن جو دشمن کو گھٹنوں پر لے آئے گا وہ مغربی کنارے کا علاقہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

غزہ مزاحمت کا مرکز ہے لیکن جو دشمن کو گھٹنوں پر لے آئے گا وہ مغربی کنارے کا علاقہ ہے: رہبر انقلاب ...

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین تمام مسلمانوں کی سرزمین ہے بنابریں تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اس کی آزادی کے لیے میدان میں آجائیں اور یہ ایک شرعی ذمہ داری ہے

هفته, جون 24, 2023 08:19

مزید
وہ چیزیں جن کی وجہ سے امام خمینی(رہ) کو کامیابی ہیں

وہ چیزیں جن کی وجہ سے امام خمینی(رہ) کو کامیابی ہیں

خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں

اتوار, مئی 07, 2023 09:43

مزید
قدس شریف آزادی کے راستے پر

قدس شریف آزادی کے راستے پر

امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا

جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53

مزید
احساس کیا کہ قیام کریں

احساس کیا کہ قیام کریں

هفته, فروری 18, 2023 02:29

مزید
Page 1 From 21 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >