القدس سیمینار، ڈی آئی خان

القدس سیمینار، ڈی آئی خان

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی محافل و تقاریب کا انعقاد اصلاح معاشرے کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ، اسرائیل، بھارت ہمارے اجتماعی دشمن ہیں، تاہم یہ دشمن مشخص ہیں ۔ ہمارے وہ دشمن جو کہ ہماری صفوں میں موجود رہ کر وحدت کو نقصان پہنچاتے ہیں، مذہب، مسلک، زبان کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ زیادہ خطرناک ہیں

جمعرات, جون 22, 2017 08:11

مزید
پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ(عج) اور قدس سیمینار کا انعقاد

پاراچنار میں مجلس علمائے اہل بیت(ع) کی جانب سے امام زمانہ(عج) اور قدس سیمینار کا انعقاد

لشکر امام زمانہ (عج) کی تیاری پوری دنیا میں ولایت فقیہ کے نگرانی میں شروع ہیں

بدھ, جون 14, 2017 08:30

مزید
آج ہمیں امام خمینی (رہ) کی متحدہ تعلیمات کی ضرورت ہے

آج ہمیں امام خمینی (رہ) کی متحدہ تعلیمات کی ضرورت ہے

امام خمینی (رہ) نے عقلیت اور جذبات کے درمیان برابری قائم کی

جمعرات, جون 08, 2017 08:18

مزید
امام خمینی(ره) نے شہنشاہیت کا خاتمہ کرکے اسلامی حکومت قائم کی جو آج مظلوموں کی امید کا مرکز ہے

امام خمینی(ره) نے شہنشاہیت کا خاتمہ کرکے اسلامی حکومت قائم کی جو آج مظلوموں کی امید کا مرکز ہے

انقلاب اسلامی ایران سے استعماری طاقتیں خطرہ محسوس کر رہی ہیں

بدھ, فروری 15, 2017 09:43

مزید
امام خمینی، عوامی حقوق اور دینی حکومت

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے تحقیقی ڈپٹی ڈائریکٹر نے خبر دی:

امام خمینی، عوامی حقوق اور دینی حکومت

اس سیمینار کا مقصد امام خمینی کی شاندار افکار کو فروغ دینا ہے۔

جمعه, ستمبر 23, 2016 04:19

مزید
Page 7 From 11 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >