مسلم امہ کے اتحاد میں سید حسن نصراللہ کا کردار

مسلم امہ کے اتحاد میں سید حسن نصراللہ کا کردار

سید حسن نصراللہ تاریخ کی ایک ایسی شخصیت اور کردار کا نام ہے، جس کے بارے میں دوست اور دشمن دونوں ہی معترف ہیں کہ انہوں نے دنیا کے حالات پر اپنا ایک خاص نقش چھوڑا ہے

منگل, جنوری 28, 2025 09:25

مزید
سید حسن خمینی نے غزہ جنگ بندی میں فلسطینیوں کی فتح کو سراہا

سید حسن خمینی نے غزہ جنگ بندی میں فلسطینیوں کی فتح کو سراہا

سید حسن خمینی نے یہ بات ایران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے خالد القدومی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی

هفته, جنوری 25, 2025 08:12

مزید
گویا کوئی حادثہ رونما نہیں  ہوا ہے

راوی: سید حمید روحانی

گویا کوئی حادثہ رونما نہیں ہوا ہے

میں گیارہ سال تک نجف اشرف میں امام کی خدمت میں رہا

بدھ, جنوری 22, 2025 11:12

مزید
امام خمینی (رح) کے وفد سے مولانا مودودی کی ملاقات

امام خمینی (رح) کے وفد سے مولانا مودودی کی ملاقات

اصل شیعہ کردار اور طرح کا ہے اور لوگ امام خمینی کو بھی یہاں کے شیعوں کے کردار پر تولتے ہیں۔ جس ملک میں بھی اسلامی انقلاب آئے گا

منگل, جنوری 21, 2025 10:23

مزید
سید حسن خمینی نے دو ججوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف کارروائی قرار دیا

سید حسن خمینی نے دو ججوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف کارروائی قرار دیا

ججوں نے قومی سلامتی، جاسوسی اور دہشت گردی کے خلاف جرائم سے لڑنے والے مقدمات پر کام کیا

اتوار, جنوری 19, 2025 09:16

مزید
امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
Page 22 From 376 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >