عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
امام خمینیؒ معاصر اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی فکر، سیاست اور معاشرتی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے
هفته, اکتوبر 03, 2026 09:28
انہوں نے کہا کہ ایرانِ اسلامی نے طویل عرصے کی پابندیوں اور عالمی دباؤ کے باوجود اپنی دفاعی، سائنسی، صنعتی اور قومی صلاحیتوں کو مسلسل ترقی دی
پير, ستمبر 07, 2026 10:04
اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ص کی سیرتِ طیبہ، آپؐ کی انسان ساز تعلیمات اور آپؐ کے اعلیٰ اخلاق و کردار پر تفصیلی گفتگو کی
اتوار, اگست 23, 2026 10:02
10 محرم 61 ہجری کو امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حضرت زینبؑ نے اہلِ بیتؑ کی قیادت سنبھالی
منگل, اگست 11, 2026 01:08
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
هفته, مئی 23, 2026 08:28
معروف محقق، مؤرخ اور متعدد کتب کے مصنف حسن حسرت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کی حمایت کرنا ہمارا دینی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے
پير, مئی 18, 2026 10:52
امام خمینیؒ کے پوتے سید علی خمینی نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکرات کاروں کو سفارت کاری کے میدان کے مجاہد سمجھا جانا چاہیے جو سپاہ کے مجاہدین کے شانہ بشانہ ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوری نظام کو گرانے کی بات ٹرمپ اور نیتن یاہو جیسے رہنماؤں کے قد سے بڑی ہے۔
جمعرات, فروری 12, 2026 11:35