ایران کا اسلامی انقلاب ایک دینی فکر کا نتیجہ ہے ایسی بصیرت جو اندرونی اور باطنی اور فرد و معاشرہ کی ہمہ جانبہ دگر گونی اور تبدیلی پر موقوف ہے کہ اس نے ایک سیاسی اجتماعی موجود کی صورت میں تاریخ انسانیت میں ایک نئی فصل قائم کی ہے
پير, مارچ 11, 2019 11:40
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔
بدھ, نومبر 28, 2018 08:22
اسلام ہی صرف عدالت و آزای کا علمبردار اور مظلوموں کا حقیقی مدافع ہے( صحیفۂ امام/ج۳/ص۳۱۷)
جمعه, نومبر 09, 2018 10:13
حجۃ الاسلام سید عمران نقوی نےحرم مطہر رضوی کے رواق کوثر ہال میں خطاب کے دوران کہا کہ امام خمینی(رہ) کا انقلاب امام حسین کے انقلاب اور قیام کی تجلی تھا ۔
منگل, جون 19, 2018 09:53
امام (رح) کا اثر ایک پتھر کے مانند ہے کہ آپ ایک تھہرے ہوئے پانی میں ڈالتے ہیں تو ایک موج پیدا ہوتی ہے اور ساحل تک جاتی ہے
بدھ, اپریل 04, 2018 05:01
انقلاب ِفرانس (1789ء)، انقلابِ روس(1917ء) کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب (1979ء) تاریخ معاصر کے اہم ترین واقعات میں سے ہیں، جن سے نہ صرف یہ ممالک بلکہ پوری دنیا متاثر ہوئی
منگل, مارچ 27, 2018 05:14
یورپ میں مقیم ایک طالب علم ہیں
اتوار, جنوری 14, 2018 12:10