سیرت حضرت علی (ع) امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

سیرت حضرت علی (ع) امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں

حضرت علی (ع) کی پوری زندگی تمام عالم انسانیت کے لئے نمونۂ عمل ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ صرف عالم اسلام ہی نہیں بلکہ کئی غیر مسلم بھی ان کی ذات بالخصوص ان کے کردار سے متاثر ہوئے ہیں۔ جب ہم امام خمینی کی نگاہ سے سیرت علوی کا مطالعہ کرتے ہیں تو امام (رہ) کی نگاہ میں حضرت علی علیہ السلام کی منجملہ خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت یہ ہے وہ معاشرتی اور سماجی امور میں ایک عظیم الشان سیاستمدار تھے لہذا امام خمینی (رہ) کی بیانات میں متعدد مقامات پر سیرت اور سیاست علوی کی جانب اشارہ ہوا ہے اور اس مقام پر ہم صرف کچھ موارد کو اختصار کے طور پر ذکر کر رہے ہیں:

منگل, مارچ 03, 2020 09:12

مزید
کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

کھیل اور خاص کر فٹبال کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے

اتوار, جولائی 22, 2018 08:13

مزید
مسلم حکمران، یزیدیت کے ہمنوا بن چکے

پاکستانی عالم دین:

مسلم حکمران، یزیدیت کے ہمنوا بن چکے

مائیکل امریکی سیاستمدار: روہنگیائی مسلمانوں کی حالت زار پر امام خامنہ ای کا بیان بالکل صحیح اور درست ہے۔

جمعه, ستمبر 29, 2017 10:04

مزید
امام خمینی (ره) وہ عالمی شخصیت ہیں جسے اپنے ہی نہیں بلکہ غیر بھی آئڈیل مانتے ہیں

علی ظہیر نقوی

امام خمینی (ره) وہ عالمی شخصیت ہیں جسے اپنے ہی نہیں بلکہ غیر بھی آئڈیل مانتے ہیں

ڈاکٹر دھرمندر ناتھ نے امام خمینی (ره) کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے

هفته, جنوری 14, 2017 09:13

مزید
امام انتہا پسندوں سے ناراض تھے

حجت الاسلام والمسلمین سید مهدی طباطبایی:

امام انتہا پسندوں سے ناراض تھے

اگر ہم انقلاب میں موثر کردار افراد کو ہٹا دیں، انقلاب کی تاریخ کا اثرگذاری ختم اور اصل انقلاب پر تہمت لگانے کی فضا آمادہ ہوجائے گی۔

جمعرات, جون 09, 2016 11:06

مزید