لبنان کے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حزب اللہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور حزب اللہ نے بہت سختی سے امریکا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے ایک اخبار نے خبر دی ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ کے عہدیداروں سے گفتگو کی درخواست کی ہے۔
بدھ, جنوری 19, 2022 11:12
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ کا دورہ کیا اور مجلس عزاء میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
اتوار, اگست 30, 2020 03:43