موجودہ حکومت جو کہ اعتدال پسندوں اور اصلاح پسندوں کی مخلوط حکومت ہے، چین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا کریڈٹ بھی لے رہی ہے
جمعه, جون 18, 2021 01:26
جمعرات, جون 03, 2021 02:23
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے جنرل نے کہا کہ غزہ سے فلسطینی مجاہدین نے جو 3 ہزار راکٹ فائر کئے تھے وہ فلسطینی مجاہدین نے خود بنائیں ہیں اب مجاہدین کو پورے فلسطین کے بارے میں سوچنا ہوگا لہذا انھیں فلسطین کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور صہیونی حکومت اپنے لئے کوئی دوسرا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہوگا ان کا کہنا
هفته, مئی 29, 2021 07:42
سپاہ پاسدران کے کمانڈر ان چیف نے مزید کہاکہ ایک نیا فلسطین تشکیل پا چکا ہے
هفته, مئی 29, 2021 12:46
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
پير, مئی 24, 2021 04:56
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
علامہ اقبال ؒ اور محمد علی جناحؒ کا پاکستان اور ایران ایک جان دو قالب ہیں
منگل, فروری 23, 2021 10:03