جب تک ایران میں اسلامی انقلاب کا ظہور نہیں ہوا تها، امام خمینی کی اسلامی انقلابی قیادت نہیں تهی، اس وقت تک تو مسلمان گمراہ کن پروپیگنڈا کا شکار آسانی سے ہو کر اپنی صلاحیتیں ضائع کر دیتے تهے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 04:51
سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟
هفته, ستمبر 27, 2014 03:05
علامہ قادری: جمعیت علمائے پاکستان کے ایک وفد نے ایران کی ایک تنظیم ’’فرزندان روح اللہ‘‘کی دعوت پر اسلامی جمہوری ایران کا دورہ کیا ہے اور ہمارا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 09:41
حوزہ علمیہ قم میں حضرت امام خمینی کے شاگرد حجت الاسلام والمسلمین مصطفی زمانی کی کچه یادیں(۲)
پير, ستمبر 08, 2014 09:52
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے/ عوام قائد انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی، طول عمر اور ایران و عالم اسلام خدمت کرنے کی توفیقات کے لئے دعا کریں۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:16
امام نے عشق اہل بیت طہارت(ع) ہی کی وجہ سے انکے دفاع میں کشف اسرار لکهی۔
هفته, ستمبر 06, 2014 08:47
33 روزہ جنگ کی آٹهویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تها کہ 2006ء میں انجام پانے والی اس جنگ میں اسرائیل کا مقصد حزب اللہ نہیں بلکہ خطے میں موجود اسلامی مزاحمت کا مکمل خاتمہ تها۔
جمعرات, اگست 28, 2014 12:27
تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.
جمعرات, اگست 21, 2014 07:28