رہبر معظم نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کو روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی جانب سے مشترکہ و مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
پير, مئی 26, 2025 09:36
آيت اللہ خامنہ ای نے صیہونی حکومت کو خطے میں برائی، جنگ اور اختلاف کا سبب بتایا اور زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت ایک خطرناک کینسر اور مہلک ناسور ہے جسے اس خطے سے مٹا دیا جانا چاہیے اور ایسا ہو کر رہے گا
هفته, مئی 17, 2025 08:00
بدھ, مئی 14, 2025 03:30
یہ تصویر آیت اللہ بروجردی کے اس وقت کی ہے کہ جب وہ محو مطالعہ ہیں
جمعه, اپریل 25, 2025 04:39
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
بدھ, اپریل 23, 2025 04:32
صدر ایران نے بتایا کہ انھوں نے امیر قطر کے ساتھ اس ملاقات میں، شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ نیز عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا
جمعرات, فروری 20, 2025 07:52
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی
پير, فروری 17, 2025 09:07
رہبر انقلاب نے نمائش کے معائنے کے بعد اپنے خطاب میں امام زمانہ بقیۃ اللہ الاعظم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پندرہ شعبان کو ایک عالمی اور انسانی عید بتایا
بدھ, فروری 12, 2025 09:39