حضرت حمزہ (ع) نے اسلام قبول کیا جب رسول اللہ (ص) نے اپنی دعوت اسلام ظاہر کی اور مسلمان ہوگئے
هفته, مئی 06, 2023 09:21
رہبر انقلاب اسلامی نے قاریان قرآن کو خداوند عالم کا پیغام لوگوں کے دلوں تک پہنچانے کے سبب، ذمہ داری اور نمایاں اور پرافتخار مقام کا حامل بتایا
جمعه, مارچ 24, 2023 01:49
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اس پچھڑے پن کی تلافی کے لیے کم از کم دس سال تک لگاتار کوشش اور مسلسل معاشی پیشرفت ضروری ہے
پير, جنوری 30, 2023 10:22
اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔
منگل, دسمبر 20, 2022 07:31
پوری تاریخ میں استعمار کے ذریعے جن شیطانی منصوبوں پر عمل کیا گیا ان میں "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی پالیسی تھی۔ ایک فرقے کو دوسرے فرقے کے خلاف، ایک کو دوسری نسل کے خلاف کھڑا کر کے اور قوم پرست تحریکوں کو تقویت دے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:23
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین مارچ جیسے اہم واقعات کے خلاف ان بدخواہوں کی مسلسل سازشوں کا ذکر کیا جو حقائق پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں اور سب کو اپنی ذمہ داریوں سے واقفیت کی سفارش کی
اتوار, ستمبر 18, 2022 12:05
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51