اسرائیل کے ایک فوجی کمانڈر نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ اسرائیل کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اس نے کہا حز ب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ اسرائیلوں کے گروپ بارے میں بھی جانتے ہیں حسن نصراللہ اسرائیلی کی شہ رگ سے زیادہ اس کے قریب ہیں جبکہ حسن نصراللہ کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر سردور قاسم سلیمانی کو بھی اسرائیل کے بارے میں بہت معلومات ہیں لیکن سید نصراللہ اسرائیل کو دوسروں سے بہتر جانتے ہیں اسی وجہ سے اسرائیل کو سب سے زیادہ حزب اللہ سے خطرہ ہے۔
اتوار, ستمبر 08, 2019 01:04
ایران نے دہشتگردی کے خطرے سے پورے علاقے کو تحفظ فراہم کیا ہے
اتوار, مارچ 25, 2018 05:03
آقائے ہاشمی نے امریکیوں کے بارے میں ایک اچھی تعبیر استعمال کرتے ہوئے کہا تھا کہ " چڑیوں کی عقل کو ڈایناسور کے دماغ میں رکھتے ہیں"۔
منگل, اگست 22, 2017 10:29
امام راحل (رح) ہم سب کی گردن پر بڑا حق رکھتے ہیں، کہا: جو کام انقلاب اسلامی کے کبیر و عظیم معمار نے کیا، جہان تشیع میں کوئی مرجع اور عالم انجام نہ دے سکا۔
جمعه, مئی 06, 2016 12:05