رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پندرہ شعبان المعظم منجی عالم بشریت حضرت مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب میں حضرت ولی عصر کے یوم ولادت باسعادت کی سب کو مبارکباد پیش کی-
جمعرات, اپریل 09, 2020 03:39
درود و سلام ہو آپ تمام خواتین پر جنہوں نے اس تحریک میں مردوں کے لئے ایک معلم کا کردار ادا کیا ہے اور آج تک اسی راستے پر باقی ہیں حالاںکہ اغیار نے اسلامی تحریک سے آپ کو الگ کرنے کی بہت کوشش کی لیکن الحمد للہ انھیں اپنی کسی بھی سازش میں کامیابی نہیں ملی اسلامی تحریک کے دشمن ایران کی خواتین کو اس تحریک سے اس لئے الگ کرنا چاہتے تھے کیوں کہ وہ آپ سے ڈر رہے تھے کیوں کہ آپ نے اتنے بہادر مردوں کی تربیت کی ہے جو بغیر کسی خوف کہ دنیا کی سپر طاقتوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
منگل, مارچ 17, 2020 09:07
اسلامی حکومت کو کوئی مشکل پیش نہ آے آپ طول تاریخ میں دیکھیں اس طرح شہادت کا جذبہ رکھنے والے نہیں ملتے حتی خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی اس طرح لوگ شہادت کا جذبہ نہیں رکھتے تھے خود قرآن میں اس بات کا ذکر ہوا
بدھ, مارچ 11, 2020 01:21
علاقے کی عوام کو بیدار کرنا علماء کی شرعی ذمہ د اری ہے
بدھ, مارچ 04, 2020 02:28
منگل, مارچ 03, 2020 03:45
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
اتوار, فروری 23, 2020 02:20
جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کے مسئلے میں امریکی اب پشیمان ہو چکے ہیں
بدھ, فروری 19, 2020 11:01
سنچری ڈیل اور قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کا امن خراب کرنے کی سازش ہے
اتوار, فروری 09, 2020 08:01