امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
آقای برقعی نے کہا: آج امام خمینی پر گزرنے والی مصیبت کا ذکر کیا جانا چاہئے کیونکہ حاج آغا مصطفی اپنی آرزو کو پہنچ گئے، امام خمینی نے اس موقع پر کمال صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا جبکہ کسی اور سے غیر قابل تحمل تها۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:14
آیۃ اللہ امام خمینی(رح) کی زوجہ مکرمہ سرکار خانم "خدیجہ ثقفی بہ مطابق ۱۹۱۴ء کو تہران میں ایک صاحب علم و ادب گهرانے میں پیدا ہوئیں
بدھ, اپریل 16, 2014 02:21