دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جمعرات, فروری 24, 2022 07:30
دنیا بھر کے مظلومین سید حسن نصراللہ کو طاقت کا مظہر اور جہاد اور مزاحمت میں اپنی امنگوں کا ترجمان سمجھتے ہیں
هفته, فروری 19, 2022 11:34
دیوان امام خمینی (رح)
پير, فروری 14, 2022 11:05
اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیا ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا
جمعرات, فروری 10, 2022 08:33
اتوار, دسمبر 19, 2021 02:05
جمعه, دسمبر 17, 2021 01:55
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک کی فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے
پير, نومبر 22, 2021 12:33
اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔
اتوار, نومبر 21, 2021 03:50