آپ سب جانتے ہیں دنیا کی بڑی طاقتیں اس ملک کے اندر اور باہر اسلام کے خلاف منصوبے بنا رہی ہیں ملک کے اندر بھی کچھ افراد ہمارے نوجوانون کو گمراہ کر رہے ہیں
جمعرات, دسمبر 24, 2020 09:06
چھوٹے اور بڑے شیطان جو ہر جگہ تمام طاقتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور قوموں کو لوٹنا چاہتے ہیں کئی سالوں سے علماء کے خلاف عجیب و غریب منصوبے
بدھ, دسمبر 23, 2020 11:37
پير, دسمبر 21, 2020 03:44
رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا
پير, دسمبر 21, 2020 11:45
یہ ہمارے گرانقدر طلبا وہ افراد ہیں جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہے آپ ہی کے ہاتھوں میں ملک تقدیر ہے اور اس ملک کو آپ ہی نے بنانا ہے
هفته, دسمبر 19, 2020 12:13
یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ دونوں مرکز ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اور یہ دو نوں مرکز تمام انحرافات کو ختم کر سکتے ہیں
جمعه, دسمبر 18, 2020 12:02
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔
بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50
فخر زمان؛ پنجاب کی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر
بدھ, دسمبر 16, 2020 02:06