رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا آج دشمنوں کے پروپیگنڈے میں سیاسی اسلام کا ذکر کیا جاتا ہے، سیاسی اسلام وہی ہے جو ایران کے اسلامی نظام میں پایا گیا ہے ایک ایسا اسلام جو حکومت ، معاشی، معاشرتی، سیاسی اور ثقافتی نظاموں کو قائم کر سکے ایک ایسا اسلام جس نے کسی قوم کے لئے مذہبی اور اسلامی شناخت پیدا کی ہو
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:50
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شجر کاری کے دن اور ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے پھلوں کے دوپودے زمین میں کاشت کئے۔
جمعه, مارچ 05, 2021 01:11
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سبط حیدر سمند پوری نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عوام کو ایام اللہ کی یادآوری کے سلسلے میں حضرت موسی(ع) کے اس واقعہ کودہرایا
جمعرات, مارچ 04, 2021 10:43
امام خمینی(رح) ہمارے انقلاب کی علامت ہیں:آیت اللہ حسینی بو شہری قم میں حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے کے سربراہ نے امام خمینی پبلیشینگ ہاوس کے سرابراہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ میرا ماننا ہے کہ امام خمینی کی تالیفات کی اشاعت کے علاوہ طلاب کو امام خمینی(رح) کے مبانی سے آشنا کرنا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حوزیوں نے خود کو امام خمینی(رح) سے دور کیا
پير, مارچ 01, 2021 02:50
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صہیونی حکومت کی طرف سے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہیے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت حتی صہیونیوں کے آقا بھی نہیں روک سکتے لیکن اسلامی اصولوں کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے ہیں ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے کافی مقدار میں روایتی ہتھیار موجود ہیں۔
پير, فروری 22, 2021 10:04
امام جمعہ بیروت نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی نے مظلوم اور ستم دیدہ اقوام عالم کو نئی زندگی بخشی ہے
هفته, فروری 20, 2021 01:59
۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔
بدھ, فروری 10, 2021 01:24
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
پير, فروری 08, 2021 09:00