امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01

مزید
سید محمود طالقانی کون تھے؟

سید محمود طالقانی کون تھے؟

امام خمینی (رح) کی طرف سے تہران کے امام جمعہ ہوئے

اتوار, ستمبر 09, 2018 01:31

مزید
شہادت امام جواد (ع)

شہادت امام جواد (ع)

باغ عصمت و طہارت کے اس تازہ پھول کی عمر اگر چہ کم تھی لیکن اس کے رنگ و بو نے مشام جاں کو معطر کررکھا تھا

اتوار, اگست 12, 2018 12:02

مزید
آشنائے حقیقت

آشنائے حقیقت

عبدالرحمن عظیمی

جمعرات, جولائی 26, 2018 12:40

مزید
 ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی

ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں

اسرائیل کا مقابلہ صرف مجاہدت اور مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے

پير, اپریل 09, 2018 10:01

مزید
وفات مادر وفـــا، حضرت ام البنین (س)

وفات مادر وفـــا، حضرت ام البنین (س)

ام البنین (س) کو جنت البقیع میں، رسولخدا (ص) کی دو پھپھیوں، صفیہ و عاتکہ کے پاس، امام حسن (ع) اور فاطمہ بنت اسد (س) کی قبروں کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔

جمعه, مارچ 02, 2018 12:44

مزید
عزاداری کا جواز از روئے قرآن

عزاداری کا جواز از روئے قرآن

عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔

جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32

مزید
Page 3 From 4 1 | 2 | 3 | 4