ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
منگل, نومبر 22, 2022 11:13
بدھ, نومبر 16, 2022 08:57
امام خمینی (رح) نے مقام مرجعیت حاصل کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کی
جمعه, نومبر 11, 2022 11:41
حضرت امیرالمومنین (ع) فرماتے ہیں: میں ان کی وصیت کے خلاف ان کی قبر بتا نہیں سکتا
پير, نومبر 07, 2022 11:36
حضرت معصومہ کے علمی مقام کے بارے میں روایت ہے کہ ایک دن کچھ شیعہ مدینہ میں داخل ہوئے اور ان کو امام موسی کاظم علیہ السلام سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتے ہیں لیکن امام (ع) سفر پر تھے
هفته, نومبر 05, 2022 11:59
حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا
هفته, نومبر 05, 2022 09:05
اسلامی جمہوریہ کی قیادت کے دس سالہ دور میں امام خمینی (رح) ہمیشہ ملت ایران کو یہ نعمت عطا کرنے اور لوگوں کو اس اعتقادی اور سیاسی عبادت میں شرکت کی ترغیب دلانے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس مذہبی فریضہ کو بہتر اور مفید انداز میں ادا کرنے کے لیے ائمہ جمعہ کو بہتریناور ہمدردانہ مشوره دیا جن کو مسلسل مدنظر رکھنا ضروری ہے
پير, اکتوبر 24, 2022 11:36