اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے
هفته, دسمبر 10, 2022 02:46
اسلام کی راہ میں قدم بڑھائیں
اتوار, دسمبر 04, 2022 08:27
هفته, دسمبر 03, 2022 06:56
میں آپ تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو سعادت نصیب کرے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلام کے مخالف سارے گروہ جو مشترکہ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ سارے اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسلامی حکومت کا دور صرف صدر اسلام میں تھا
منگل, اگست 30, 2022 02:54
اتوار, مارچ 27, 2022 10:39
بلاشبہ میدان جہاد میں علماء کی موجودگی آٹھ سال دفاع مقدس تک محدود نہیں ہے
پير, فروری 21, 2022 11:39
رضا خان کشف حجاب کے ذریعے سماج کو بنانے والے طبقے کو سماج میں فساد کا ذریعہ بنا کر ایران کے نوجوانوں کو فساد کی طرف لے جانا چاہتا تھا کیوں کہ ان کی نظر میں اس ملک کی کوئی اہمیت نہیں تھی انھیں اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی یہ ملک کس طرف جا رہا تھا
اتوار, فروری 20, 2022 12:11
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک کی فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے
پير, نومبر 22, 2021 12:33