غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رزق حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟

رزق حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟

قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق، حلال ہونے کے علاوہ پاک بهی ہونا چاہئیے۔ حلال و پاک میں کیا فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 12:05

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
انقلاب اسلامی اور فرزندان خمینی کی قربانیاں

انقلاب اسلامی اور فرزندان خمینی کی قربانیاں

جس کی دھوم آج بھی چہار سو پھیلی ہوئی ہے

اتوار, مئی 24, 2015 02:39

مزید
عدالت، پروردگار عالم کی ایک صفت اور سنت ہے

عدالت، پروردگار عالم کی ایک صفت اور سنت ہے

امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔

پير, نومبر 24, 2014 08:11

مزید
شہدائے راہ حق کے عظـــــیم شـرف

شہدائے راہ حق کے عظـــــیم شـرف

امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔

اتوار, نومبر 02, 2014 09:39

مزید
علمی تحقیقاتی مراکز، ممتاز طلبا اور قومی ماہرین، رہبر معظم کے حضور

علمی تحقیقاتی مراکز، ممتاز طلبا اور قومی ماہرین، رہبر معظم کے حضور

رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔

جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6