امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی کرامات کی کچھ روایتیں

امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی کرامات کی کچھ روایتیں

ہم منیٰ میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے ساتھ سفر کر رہے تھے کہ ایک عورت سے ملاقات ہوئی جس کے چھوٹے چھوٹے بچے اسے گھیرے ہوئے تھے اور وہ سب رو رہے تھے۔

جمعه, جولائی 07, 2023 10:08

مزید
گویا اپنے پرانے دوستوں سے بات کرتے ہیں

گویا اپنے پرانے دوستوں سے بات کرتے ہیں

ایک رات حضرت امیر المومنین (ع) کے حرم میں یورپ سے کچھ مسلمان اسٹوڈنٹ حضرت امام (ره) سے ملنے آئے تهے

جمعه, جون 16, 2023 12:24

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
امام خمینی (رح) کی واپسی کے جہاز میں ہونے والے واقعات کی تفصیلات

امام خمینی (رح) کی واپسی کے جہاز میں ہونے والے واقعات کی تفصیلات

حضرت آیت اللہ نے پیرس کے "چارلس ڈی گال" ہوائی اڈے پر فرانسیسی عوام کی مہمان نوازی پر بھی شکریہ ادا کیا۔ فرانس میں مقیم ایرانیوں کی بڑی تعداد چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پر جمع تھی اور نعرے لگا رہی تھی

منگل, جنوری 31, 2023 11:49

مزید
آپ کی زندگی اور ہماری فکر

آپ کی زندگی اور ہماری فکر

محمد خاقانی؛ لبنانی مولف

پير, اپریل 18, 2022 01:08

مزید
مسکراہٹ سے معترض کی تشویق

مسکراہٹ سے معترض کی تشویق

راوی: آیت اللہ قدیری

جمعرات, دسمبر 30, 2021 11:14

مزید
Page 2 From 13 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >