اسلامی ممالک لاتعداد خطرات اور سازشوں سے دوچار ہیں اور ان میں تفرقہ، اختلافات، علاقائی تنازعات اور دہشت گردی اہم مسائل شمار ہوتے ہیں
بدھ, اکتوبر 27, 2021 10:28
تکفیریت کا اصل ہدف ہماری توجہ اہم اور بڑے مسائل سے ہٹا کر ان چھوٹے مسائل کی طرف راغب کرنا ہے
منگل, اکتوبر 26, 2021 09:09
اخلاقی تربیت انسان کے اندر اچھے صفات کی تقویت، ایجاد، اخلاقی آداب و رفتار اور اصلاح کی بہترین راہ ہے اور غیر اخلاقی برے آداب اور رفتار کو نابود ہونے کا وسیلہ ہے
پير, اکتوبر 25, 2021 09:33
انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
محمد ہشام سلطان؛ الجزائر یونیورسٹی میں فلسطینی پروفیسر
جمعه, اکتوبر 22, 2021 09:55
فلسطین کا نمائنده
انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے
بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29
دیوان امام خمینی (رح)
اتوار, اکتوبر 17, 2021 09:31