اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی
اتوار, جون 28, 2020 05:42
ہیروئین اور اس جیسی نشہ آور و مہلک اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی کے متعلق 26/ جون کو ایران میں "روز جھانی مبارزه با مواد مخدر" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
جمعه, جون 26, 2020 12:25
اسلام کا اصلی ہدف انسان کی سازندگی ہے اسلام انسان کی تعمیر کے لئے آیا ہے انسان کی تعمیر ہر جہاد سے افضل ہے انسان کی سازندگی کو جہاد اکبر کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ نفس سے لڑنا اور اس کی اصلاح کرنا جہاد اکبر ہے۔
جمعرات, جون 25, 2020 10:04
ضروری ہے کہ دوسرے کو مسلمان بنانے سے پہلے خود مسلمان بنیں۔
بدھ, جون 24, 2020 02:44
پہلے اپنے نفس کی تعمیر نو کریں پھر ایک معمار کی طرح قوم کی تعمیر نو کریں
پير, جون 22, 2020 02:01
یورپی ممالک نے تو ایران جوہری معاہدے سے سب سے زیادہ معاشی مفادات اٹھائے اور واشنگٹن نے اس بات کیخلاف احتجاج بھی کیا
اتوار, جون 21, 2020 12:30
اسے جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور امام فقط مقتدی کی قرائت کا ذمہ دار ہے، جیساکہ نماز یومیہ میں ہے۔ اس کے دوسرے افعال و افکار کا ذمہ دار نہیں
هفته, جون 13, 2020 11:28
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45