آٹه سال کے دفاع مقدس کے تجربہ سے ثابت ہوگیا کہ بہت سی مشکلات، دباؤ اور سازشوں کے باوجود اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور پختہ عزم کے ذریعہ عالمی سامراج کے مقابلے میں قیام کیا جاسکتا ہے۔
بدھ, ستمبر 24, 2014 10:05
حمد اور نعمت کو ذات باری تعالی سے مخصوص کرتے ہیں اور شریک کی نفی کرتے ہیں یہ اہل معرفت کے نزدیک توحید کی غرض و غایت ہے۔
اتوار, ستمبر 21, 2014 10:47
دیگراں اور ایک عارف کے علم میں بڑا فرق ہے، اگر دوسرے انسان جانتے ہیں کہ اللہ کے بندوں کے مقابلہ میں تکبر کرنا خطا اور مذموم ہے، لیکن عارف نے اسے تجربہ کیا ہے اور اس پر مکمل یقین رکهتا ہے۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 10:35
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے
اتوار, اگست 31, 2014 07:37
سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:41
منگل, جولائی 22, 2014 12:21
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58