امام خمینی (ره)  اخلاق کے سلسلہ میں بہت تاکید کرتے تھے

امام خمینی (ره) اخلاق کے سلسلہ میں بہت تاکید کرتے تھے

ہمیں ذمہ داری ادا کرنا ہے ، نتیجہ سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

اتوار, نومبر 22, 2015 12:04

مزید
دنیا والے ایران کو امام خمینی (رہ) کے نام سے جانتے ہیں

دنیا والے ایران کو امام خمینی (رہ) کے نام سے جانتے ہیں

امام خمینی کے افکار کے مھمترین اصول ایک بنگلادیشی مفسر قرآن کی نگاہ میں

هفته, نومبر 14, 2015 11:40

مزید
امام کے بیٹے کی کوششوں  سے  نجف کے مراجع انقلاب اسلامی کے حامی

آیت اللہ ناصری :

امام کے بیٹے کی کوششوں سے نجف کے مراجع انقلاب اسلامی کے حامی

میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔

هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بهی اسے قبول کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:56

مزید
عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17

مزید
دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: ''جس چیز کو نهیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں ''[2] اسی لئے اولیائے خدا نے لوگوں کی سمجھ کے مطابق بعض احکام کے فلسفه اور سبب کی طرف اشاره کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 08:58

مزید
انسانی اور اسلامی زندگی کی ترویج اور مضبوطی بخشنا، آج مسلمان مما لک کی ضرورت

حجۃ الاسلام والمسلمین سیدضیاءمرتضوی :

انسانی اور اسلامی زندگی کی ترویج اور مضبوطی بخشنا، آج مسلمان مما لک کی ضرورت

بعض غلط نظریات کی اصلاح اور انسانی اور اسلامی زندگی کو مضبوطی بخشنا دوسری طرف۔ ایک ایسا امر ہے جو اسلامی ممالک کے پیش آمدہ حالات کے تناظر میں اور موجود بحرانی زمانے میں ان کے انتہائی محتاج ہیں ۔

اتوار, ستمبر 06, 2015 12:14

مزید
Page 14 From 16 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16