شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
هفته, جون 29, 2019 03:18
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ قرآن کریم سامراج، کفر اور طاغوتوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کرتا ہے
بدھ, مئی 08, 2019 08:18
ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی اور رہبر امام خمینی (رح) نے دینی تعلیمات کے حصول اور اس کے جلسوں میں شرکت کرنے کی مسلسل تاکید کے ساتھ ساتھ یکجہتی ایرانیوں کے درمیان قومی اتحاد کا سبب بنی اور دوسری طرف پوری دنیا کے مسلمانوں کی بیداری کا باعث ہوئی
هفته, مئی 04, 2019 11:55
ایک اہم نکتہ جس کی امام خمینی (رح) بچوں اور نوجوانوں کی تربیت میں تاکید فرماتے تھے وہ بچوں ....
جمعرات, اپریل 11, 2019 10:50
حضرت امام خمینی (رح) پردہ اور چہرہ ڈھانپنے کی بہت تاکید کرتے تھے۔
هفته, مارچ 30, 2019 10:20
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43
کانٹ نے انسان کے مادی پہلو پر زیادہ توجہ دی ہے جبکہ امام خمینی (رح) مادی پہلو کے علاوہ روحانی اور ملکوتی پہلو پر بھی نظر رکھتے ہیں
بدھ, اکتوبر 03, 2018 12:22
اگر مسلمان صرف عبادت میں لگے رہے تو یہ عبادت بھی ان سے چھین لی جاے گی
اتوار, مئی 27, 2018 08:26