انقلاب کے دشمن لوگوں کو امام خمینی سے دور کرنا چاہتے ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

انقلاب کے دشمن لوگوں کو امام خمینی سے دور کرنا چاہتے ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل کی برسی کے اس اجتماع نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ان اجتماعات میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی ہمارے معاشرے کو امید بخشتی ہے جب کہ انقلاب کے دشمنوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

بدھ, جون 04, 2025 01:44

مزید
وحدت اسلامی اور عالم اسلام کی موجودہ صورتحال زیر بحث

انجمن شرعی کی ائمہ جمعہ کانفرنس:

وحدت اسلامی اور عالم اسلام کی موجودہ صورتحال زیر بحث

آغا سید حسن نے خطاب کرتے ہوئے ائمہ جمعہ حضرات کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ائمہ جمعہ کا دینی بیداری، اسلام کی حفاظت و سربلندی اور سماجی فلاح و بہبود میں ایک کلیدی رول ہے۔

هفته, اگست 01, 2015 05:01

مزید