خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
مرحوم عسکر اولادی جو امام خمینی(رہ) کی قیادت میں اسلامی تحریک کے آغاز سے آپ کے ساته رہے اور معصومہ قم کی طرف آمد وشد کرتے تهے۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:21
امام(رح): کیا ظلم واستبداد، طبقاتی نظام اور مظلومین ومستضفین کے دفاع نیز محروم طبقات اور رنجور معاشرے کی دستگیری کے سلسلہ میں حضرت امیر(ع) کی سیرت آپ کو سمجه میں آتی ہے؟ کیا آپ اس پر عمل پیرا ہیں؟
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:55
معاویہ اور اس کے بعد کے ظالم سلسلوں کاشمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جو ظاہر میں دینداری کا ادعا کرتے تهے کہ ہم دین کے پابند ہیں لیکن حقیقت میں ایک جعلی اور منحرف اسلام پیش کرکے اسلام کو مٹانے کی کوشش میں مصروف تهے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:18