ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان لیفٹیننٹ جنرل ابوالفضل شکارچی نے جوبایڈن کے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے دعووں پر اپنا رد عمل دیتے کہا: امریکہ کا مفلوک الحال صدر اور ناجائز صہیونی ریاست کے بے بس وزیر اعظم کی جانب سے طاقت کے استعمال کی تعبیر کو ہم نفسیاتی جنگ اور ان کی حسب سابق توہم پرستی کے کھاتے ڈال رہے ہیں۔
جمعه, جولائی 15, 2022 11:37
امریکہ کی جانب سے دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیاں روز روشن کی طرح عیاں ہیں
اتوار, جولائی 03, 2022 01:10
جمعه, مارچ 25, 2022 12:49
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31
اسلامی انقلاب کے ثمرات میں سے ایک ثمرہ اسلامی تہذیب ہے، جس نے اپنے ہمراہ ایک نئی لغت کو مسلمانانِ ایران اور دیگر مسلمان عوام کے لیے بطور تحفہ پیش کیا۔ اس لغت نے جو اسلامی انقلاب کی بے نیاز تہذیب کی عکاس ہے، دنیا کے لوگوں کو حقیقی اور غیر حقیقی اسلام کی پہچان عطا کی۔
جمعه, نومبر 05, 2021 03:59
آج سیاست دھوکہ دہی، استحصال اور بے اصولی کے مترادف ہوچکی ہے
هفته, اکتوبر 30, 2021 09:28
تاریخِ امت میں عاشورا راہِ حق میں چلنے والی تحریکوں میں سب سے عظیم تحریک ہے
بدھ, ستمبر 22, 2021 09:52
اسلامی تحریک اسلامی کے رہنما نے فرمایا کہ شاہ ایک مرتبہ پھر اپنی باتوں سے ایرانی قوم کو فریب اور دھوکہ دینا چاہتا ہے
جمعرات, جولائی 29, 2021 06:52