حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
امام جعفر صادق[ع] نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد، اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت کا فریضہ سنبھالا۔
جمعه, جولائی 29, 2016 07:09