قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: محرم الحرام کے ایام میں بجلی کے ترسیلی نظام کو یقینی و موثر بنایا جائے
بدھ, جولائی 03, 2024 10:11
کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کرنا شاید تشریفاتی اور احتراما ہو ورنہ ہر دن مزدوروں کا دن ہے کیوں کہ یہ دنیا انہی مزدوروں کی وجہ سے چلتی ہے اگر ہم کسی ایک دن کو مزدوروں سے مخصوص کریں گے تو یہ ایسا ہوگا جیسے ہم ایک دن سورج سے مخصوص کریں اور ایک دن نور سے حالاںکہ کہ ہر دن نور بھی ہے اور ہر دن سورج بھی ہے تو ہم ان کو کسی ایک دن سے مخصوص نہیں کر سکتے اسی طرح یہ مزدور بھی ہر روز اس دنیا کا حصہ ہیں انہیں ایک دن سے مخصوص کرنا شاید احتراما ہو ورنہ ہر دن ان کا ہے کام اور کام کرنے والے ہر جگہ موجود ہیں دنیا کا کوئی بھی کونہ ان دونوں سے خالی نہیں۔
جمعه, مئی 01, 2020 11:45
ریاضت نفس اور محاسبہ کا مہینہ
پير, مئی 21, 2018 02:10
یقیناً داعش کے افکار و نظریات، وہابیت اور سعودیوں سے بہت قریب ہے۔
اتوار, جنوری 24, 2016 05:29
انہوں نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:04