امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔

پير, جون 03, 2024 09:14

مزید
میرے گھر ہی میری توہین؟

راوی: حجت الاسلام سید محمود دعائی

میرے گھر ہی میری توہین؟

ایک دن ہم لوگ نماز ظہرین امام کے گھر میں پڑھ رہے تھے

جمعه, مئی 31, 2024 11:56

مزید
تاریخ اپنا ورق پلٹ رہی ہے اور آپ اس کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں

تاریخ اپنا ورق پلٹ رہی ہے اور آپ اس کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں

غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس سے اظہار یکجہتی کے خط میں امام خامنہ ای

جمعرات, مئی 30, 2024 08:49

مزید
خود ہی ڈاکٹر کے کلینک گئے

راوی: حجت الاسلام محمد رضا سجادی اصفہانی

خود ہی ڈاکٹر کے کلینک گئے

حضرت امام (ره) سارے حوزہ کے طلاب اور اپنے تلامذہ کیلئے ایک باپ کی طرح تھے

هفته, مئی 25, 2024 11:53

مزید
غرور سے پرہیز کی تاکید

راوی: حجت الاسلام سید مجتبیٰ رودباری

غرور سے پرہیز کی تاکید

تواضع وانکساری امام کی ایک واضح خصلت تھی

جمعرات, مئی 23, 2024 12:02

مزید
عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے

عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے

صدر مملکت اور ان کے ہمراہ موجود افراد کی شہادت جیسی موت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام اور عام سوگ کا اعلان

پير, مئی 20, 2024 07:29

مزید
نفس امارہ کو کیا کروں ؟

راوی: آیت اﷲ ابراہیم امینی

نفس امارہ کو کیا کروں ؟

جب کبھی مختلف شہروں سے علماء قم آتے تو رسم یہ تھی کہ قم کے علماء ومراجع ان سے ملنے جایا کرتے تھے

پير, مئی 20, 2024 12:02

مزید
لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئی بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی

لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئی بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی

رہبر انقلاب نے کتابوں کے ناشروں، مصنفین اور اسٹال کے مالکوں سے گفتگو کے دوران کتابوں کی طباعت، کتابوں کی فروخت کی صورتحال اور اسی طرح نمائش کے سلسلے میں لوگوں کی دلچسپی کے بارے میں معلومات حاصل کیں

بدھ, مئی 15, 2024 10:18

مزید
Page 14 From 331 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >