جو کامیابیاں ملی ہیں وہ استکباری محاذ کے سامنے استقامت و پائيداری کا نتیجہ ہے۔
منگل, جنوری 19, 2016 08:05
ہم اور بعض طلاب حرم مطہر مشرف ہوتے تھے اور دور سے کھڑ ے امام (رح) کا زیارت پڑھنے کا منظر دیکھتے تھے ۔
اتوار, جنوری 10, 2016 07:43
امام خمینی(رح): اس زمانہ میں دو قوتیں تھیں، ظالم حکومت اور دوسری آتش پرست روحانی طاقتیں، پیغمبر اسلام کی ولادت ان دونوں قوتوں کی شکست کا سرچشمہ بنی۔
پير, دسمبر 28, 2015 10:51
جعلی اسلام کی تیسری قسم، وہ شیعی اسلام ہے جس کا محرک العمل لندن ہے اور لندن ہی کے ایماء پر مکتب تشیع کی حمایت کے بہانے، اہل سنت کے معتقدات اور مقدسات کی توہین کرنا ہے!!
جمعرات, دسمبر 10, 2015 10:59
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
جمعه, نومبر 27, 2015 10:33
امام خمینی(رح) کے اس الہی تحریک نے جہاں مومنوں کو عزت بخشی ہے وہیں جھل و تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا میں مسلمانوں کو عظمت اور اقتدار سے بھی نوازا ہے۔
جمعرات, نومبر 26, 2015 11:19
ہم نیک وصالح حکومت کا نظام چاہتے ہیں اور یہ بات واضح ہے
پير, نومبر 23, 2015 11:38